انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج ہلاک، سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔
FIM
اکتوبر 24, 2024
خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ...